خواتین خفیہ سکول اور سیلون: خواتین نے طالبان پابندی کا توڑ کیسے نکالا؟ کابل میں کچھ خواتین اگست 2021 میں طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد عائد کی گئی سخت پابندیوں کو خاموشی سے چیلنج کر رہی ہیں۔