تاریخ الاسکا میں ٹرمپ - پوتن ملاقات پر سعودی عرب کی واضح چھاپ سعودی عرب نے عالمی بحرانوں میں نہ صرف اپنی روایتی غیر جانب داری کو برقرار رکھا ہے بلکہ اس سے آگے بڑھ کر ثالثی کی سفارت کاری بھی کی ہے۔