تاریخ حضرت عیسیٰ سے منسوب ’تورین کا کفن‘ جعلی ہونے کی تصدیق آج بھی لوگ اس کفن کے اصلی ہونے پر سوال اٹھاتے ہیں لیکن بہت سے لوگ اسے سچا مانتے ہیں حالانکہ تحقیق بار بار اس کے خلاف شواہد فراہم کرتی رہی ہے۔