آرٹ نیشنل گیلری کا منصوبہ جوانی میں شروع، بڑھاپے میں ختم کیا: نعیم پاشا نعیم پاشا نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ ’بلڈنگ کو بناتے بناتے میرے 27 سال لگے جوانی میں شروع کی تھی اور بڑھاپے میں جا کے ختم ہوئی۔‘