کرکٹ پاکستان نومبر میں پہلی بار ٹی20 ٹرائی سیریز کی میزبانی کرے گا 13 روزہ اس سیریز کا آغاز 17 نومبر کو راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان میچ سے ہوگا۔