یورپ یورپ میں بڑے ہوائی اڈوں پر سائبر حملے، پروازیں منسوخ یورپ کے بڑے ایئرپورٹس پر سائبر حملے کے بعد برسلز میں نصف پروازیں منسوخی کی ہدایت، برلن اور لندن میں مسافروں کو گھنٹوں انتظار کا سامنا۔