خواتین ملیے ادیس ابابا کی خاتون سے جو آوارہ کتوں کی دیکھ بھال کرتی ہیں 29 سالہ فیون میلیسے ایتھوپیا کے دارالحکومت میں آوارہ لوگوں سے بہتر سلوک کے لیے جنگ لڑ رہی ہیں۔