سٹائل پاکستانی کرکٹرز کی ’12 قینچیوں‘ سے کٹنگ کرنے والا حجام صادق علی کا دعویٰ ہے کہ کامران اکمل کے مختلف ہیئر ساٹل انہوں نے ہی متعارف کرائے جسے دیکھ کر بابر اعظم، حسن علی اور دیگر کھلاڑی بھی ان کے پاس کٹنگ کرانے آتے ہیں۔