ایشیا چین: کمیونسٹ پارٹی کا اگلا پانچ سالہ منصوبہ پیش یہ تازہ منصوبہ ایسے وقت سامنے آیا ہے جب چین کو بڑھتی ہوئی مشکلات اور غیر یقینی صورت حال کا سامنا ہے ۔