سیاست وفاقی کابینہ نے ٹی ایل پی کو کالعدم قرار دینے کی منظوری دے دی وفاقی کابینہ میں ٹی ایل پی کو انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت کالعدم قرار دینے کی باقاعدہ منظوری دے دی گئی۔