امریکہ وائٹ ہاؤس محمد بن سلمان کے دورے کی تیاریاں کیسے کر رہا ہے؟ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان منگل کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر سرکاری دورے پر امریکہ پہنچ رہے ہیں۔