صحت غیر ملکی امداد میں کمی، رواں سال بچوں میں 2 لاکھ اضافی اموات بل گیٹس فاؤنڈیشن کئی ممالک کی امداد میں کٹوتیوں کی وجہ سے اس سال تیسری دنیا میں 2024 کے مقابلے میں پانچ سال سے کم عمر کے تقریباً دو لاکھ زیادہ بچوں کے مرنے کا امکان ہے۔