سٹائل ’ہم گناہ گار عورتیں‘: لندن کی لائبریری میں ایک خاموش تحریک لندن یونیورسٹی کے سکول آف اورینٹل اینڈ افریکن سٹڈیز میں جاری نمائش ’ہم گناہ گار عورتیں: لائبریری پروجیکٹ‘ کا احوال۔