صحت روزانہ 3 سے 4 کپ کافی سے ذہنی مریضوں کے بڑھاپے میں تاخیر ممکن ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ روزانہ تین سے چار کپ کافی پینے سے شدید دماغی امراض میں مبتلا افراد کی عمر بڑھنے کے عمل کے سست ہونے میں مدد مل سکتی ہے۔