پاکستان ایئربلیو حادثے کے متاثرین کو 5.4 ارب روپے ہرجانہ دینے کا حکم یہ حادثہ 28 جولائی 2010 کو پیش آیا جب کراچی سے اسلام آباد آنے والی ایئربلو کی پرواز 202 دارلحکومت کے قریب مارگلہ پہاڑ پر حادثے کا شکار ہوئی۔