معیشت یورپی یونین کا انسانی حقوق پر پیش رفت پر اطمینان: پاکستان یہ جائزہ ایسے وقت میں لیا گیا ہے جب اسلام آباد اپنی برآمدات بڑھانے کی حکمت عملی کے تحت یورپی منڈیوں تک رسائی کے تحفظ کی کوشش کر رہا ہے۔