ایشیا پاکستان انڈیا جنگ: چین کا جے 10 سی طیارے کی مئی میں کامیابی کا پہلا اعلان یہ پہلی بار ہے کہ چین کے کسی سرکاری ادارے نے باضابطہ طور پر جے 10 سی ای کی جنگی میدان میں کامیابی کا اعلان کیا ہو۔