موسیقی اے آر رحمان کے بالی وڈ میں مذہبی تعصب کے بیان پر نئی بحث بی بی سی ایشین نیٹ ورک کو انٹرویو میں اے آر رحمان نے کہا کہ اب بالی وڈ میں پیشہ ورانہ امور پر فرقہ وارانہ عوامل خاموشی سے اثرانداز ہو سکتے ہیں۔