کرکٹ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: انڈین بلے باز ابھیشیک کو پیٹ میں تکلیف، ہسپتال میں داخل بی سی سی آئی کے ایک اہلکار نے انڈین نیوز ایجنسی کو بتایا کہ ’ابھیشیک کی پیٹ کی تکلیف کے بعد نمیبیا کے خلاف میچ میں شمولیت مشکوک ہو گئی ہے۔‘