نقطۂ نظر فلسطینیوں کے ڈراؤنے خواب کا خاتمہ ضروری برطانوی علاقے نارچ کے بشپ کی تحریر جو کہتے ہیں کہ زیتون کا درخت لگانا اظہارِ یکجہتی کا ایک عمل تھا، لیکن اس نے مغربی کنارے میں فلسطینیوں کو روزانہ درپیش ناانصافیوں کو بےنقاب کر دیا۔