نقطۂ نظر کشمیر پھر عالمی سودے بازی کی میز پر؟ امریکہ، انڈیا اور خطے کی بدلتی سفارت کاری کے درمیان یہ سوال شدت اختیار کر رہا ہے کہ کیا بڑے تجارتی سودوں کے پیچھے کشمیر ایک بار پھر عالمی لین دین کا حصہ بن رہا ہے؟