سیاست شوکت خانم ہسپتال کے ڈاکٹروں کی عمران خان کے معائنے کی درخواست بانی پی ٹی آئی کی آنکھوں کی بینائی کے حوالے سے ذاتی معالجین کی جانب سے براہ راست معائنے کا مطالبہ سامنے آیا ہے۔