یورپ لندن میں رمضان کی راتوں میں چائے کا کلچر، حقیت ہے کیا؟ پچھلے چند برسوں میں رمضان کی آمد کے ساتھ لندن میں ایک ہلکی مگر واضح تبدیلی آتی ہے اور بہت سے حلال کیفے اور ریستوران اپنے اوقات بدل کر افطار سے ذرا پہلے کھلتے ہیں اور سحری کے بعد تک گاہکوں کو خوش آمدید کہتے رہتے ہیں۔