میری کہانی ’جائے حادثہ پر پہنچا تو لاشیں نکالی جا رہی تھیں‘: متاثر سولجر بازار دھماکہ ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق، گیس پریشر مشین کے استعمال سے دھماکہ ہوا اور تین منزلہ عمارت کی چھت گر گئی جس سے 16 افراد جانوں سے گئے۔