نئی نسل ملتان: گِلی ڈنڈے کے ذریعے بچوں کو موبائل سے دور کرنے کی کوشش رہائشیوں کے مطابق گلی ڈنڈا صرف ایک کھیل ہی نہیں بلکہ ان کا ثقافتی ورثہ ہے جو نئی نسل کو سوشل میڈیا کے منفی اثرات سے دور رکھنے اور انہیں ایک دوسرے کے قریب لانے کا ایک بہترین اور روایتی ذریعہ ہے۔