نقطۂ نظر ٹرمپ نے امریکی صدی کے خاتمے پر مہر ثبت کر دی صدر ٹرومین اور کینیڈی نے اس عزم کا اظہار کیا تھا کہ امریکہ دنیا کے غریبوں کا خیال رکھتا ہے، جبکہ موجودہ انتظامیہ بظاہر صرف امریکہ کی خود ساختہ شان و شوکت اور اپنے دشمنوں کو تباہ کرنے کی فکر میں ہے۔