زاویہ سارہ دانیال گھر اور پردیس کے بیچ: خلیج میں بستے پاکستانی پاکستانی متحدہ عرب امارات میں سب سے بڑی تارکین وطن کمیونٹی میں سے ایک ہیں، جن کی تعداد 15 لاکھ سے زیادہ ہے۔