ٹیکنالوجی سوشل میڈیا سکرولنگ کی لت سے بچنے کے آسان اور مشکل حل آپ اپنے فون کو کنٹرول کر رہے ہیں یا فون آپ کو کنٹرول کر رہا ہے؟ جانیے کہ سکرولنگ کا فیچر آپ کے دماغ سے کیسے کھیلتا ہے اور اس لت سے جان چھڑانے کے کیا طریقے ہیں۔