زاویہ ڈاکٹر راجہ قیصر احمد پاکستان عالمی ثالث کے طور پر کیسے ابھرا؟ ثالثی محض بیانات دینے کا عمل نہیں بلکہ اس کے لیے بیک چینل مذاکرات، سکیورٹی ضمانتیں اور حساس معلومات کے تبادلے کی ضرورت ہوتی ہے۔