سوشل ٹوڈ بلانچ: ٹرمپ کے سابق وکیل جنہیں اب قائم مقام اٹارنی جنرل مقرر کر دیا گیا صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جسٹس ڈیپارٹمنٹ کی قیادت اور انتظام کے لیے ٹوڈ بلانچ کا انتخاب کیا ہے جن کے وہ خود مؤکل رہے ہیں۔