ترسیلات

معیشت

ایران جنگ کے اثرات: پاکستان کا افرادی قوت کی برآمد بڑھانے کی نئی حکمت عملی پر غور

وزارت برائے بیرون ملک پاکستانی اور ہیومن ریسورس ڈیویلپمنٹ کے سیکرٹری ندیم اسلم چوہدری نے عرب نیوز کو بتایا ہے کہ پاکستان مشرق وسطیٰ کے ممالک میں اپنی افرادی قوت کی برآمد بڑھانے کے لیے نئی حکمت عملی بنا رہا ہے۔