ٹیکنالوجی کیا اب چیٹ جی پی ٹی آپ کی جگہ پیغامات بھی بھیج سکتا ہے؟ یہ چیٹ جی پی ٹی کو کسی شخص کے تمام پیغامات پڑھنے کی بھی اجازت دے گا تاکہ وہ یہ تجزیہ کرسکے کہ صارف کن لوگوں سے بات کرتا ہے اور کن موضوعات پر گفتگو کرتا ہے۔