امریکہ ٹرمپ نے قطر سے ملے طیارے میں سفر کیوں نہیں کیا؟ ترکی کے شہر انقرہ میں نیٹو سربراہی اجلاس کے اختتام پر صدر ٹرمپ تقریباً 40 کروڑ ڈالر مالیت کے قطری طیارے کی بجائے پرانے ایئرفورس ون میں واپس روانہ ہوئے۔