امریکہ امریکہ: ویزے کے لیے ’جعلی ڈکیٹیوں‘ میں ملوث 10 انڈین شہریوں پر فرد جرم عائد امریکی استغاثہ کے مطابق یہ انڈین شہری ایک ایسے منصوبے میں شامل تھے جس کے تحت جعلی ڈکیتیاں کرا کے عملے کو پرتشدد جرم کا متاثرہ ظاہر کیا جاتا تاکہ وہ ’یو ویزا‘ حاصل کر سکیں۔