امریکہ امریکہ: ویڈیو گیم میں مصروف 91 سالہ خاتون نے پولیس کی دوڑیں لگوا دیں اوہائیو کے شہر ویسٹ لیک سے تعلق رکھنے والی یہ خاتون شہر کے ’کیا آپ ٹھیک ہیں؟‘ نامی پروگرام کا حصہ ہیں، جو عمر رسیدہ یا کمزور شہریوں کو روزانہ فون کال کے ذریعے ان کی خیریت دریافت کرنے کی سہولت دیتا ہے۔