تاریخ ٹائٹینک کے زندہ بچ جانے والے شخص کی لائف جیکٹ پونے 7 لاکھ پاؤنڈ میں نیلام اسی نیلامی میں ایک امیر تاجر کی گھڑی، جو جہاز ڈوبنے کے دوران مارا گیا تھا، ایک لاکھ 80 ہزار پاؤنڈ میں فروخت ہوئی۔