معیشت پاکستان میں ایرانی ریال کی خریداری کیوں بڑھ رہی ہے؟ ای سی اے پی کے چیئرمین ملک بوستان کے مطابق ایران پر پابندیوں میں ممکنہ نرمی کی خبروں سے ایرانی ریال کی قدر میں نمایاں اضافہ ہوا اور عوام سرمایہ کاری اور ایران کی حمایت کے جذبے سے ایرانی کرنسی خرید رہے ہیں۔