صحت آسٹریا: بچوں کے کھانے میں چوہے مار زہر کی موجودگی کا انکشاف حکام نے عوام کو ہدایت کی ہے کہ متاثرہ جار کی نشانیوں میں نیچے سرخ دائرے والا سٹیکر، کھلا یا خراب ڈھکن، سیفٹی سیل کا غائب ہونا یا غیر معمولی بو شامل ہو سکتی ہے۔