معیشت یورو بانڈ کیا ہے اور پاکستانی معیشت کے لیے کیوں اہم ہے؟ یورو بانڈ ایک ایسا مالیاتی آلہ ہے جس کے ذریعے کوئی ملک اپنی مقامی کرنسی کے بجائے غیر ملکی کرنسی زیادہ تر امریکی ڈالر میں عالمی سرمایہ کاروں سے قرض حاصل کرتا ہے۔