کرکٹ رات ہسپتال میں گزاری، صبح پاکستان کے خلاف سنچری کر ڈالی پاکستان کے خلاف میچ سے ایک رات پہلے اپنی بیمار بیٹی کے ساتھ ہسپتال میں رات گزارنے والے جیسن رائے کے لیے یہ بتایا مشکل ہو رہا ہے کہ انہوں نے میچ وونگ سنچری کیسے سکور کر ڈالی۔