دنیا امریکہ: کابل ایئر پورٹ دھماکے میں ملوث افغان باشندے کا ٹرائل شروع 2021 میں افغانستان سے امریکہ فوج کے افراتفری میں انخلا کے دوران کابل کے ہوائی اڈے پر ایک خود کش بم دھماکے میں مبینہ طور پر داعش کے عسکریت پسند ہونے کے شبہے میں شریف اللہ کو گرفتار کیا گیا تھا۔