کیمپس پنجاب: نجی میڈیکل کالجز میں داخلوں میں کمی کا رجحان یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے مطابق، داخلوں میں کمی کی وجہ نجی طبی تعلیمی اداروں کی پانچ سالہ کورس کے لیے ایک سے ڈیڑھ کروڑ روپے تک فیس بتائی جا رہی ہے۔