کرکٹ پی ایس ایل ٹکٹوں کی خریداری اور شائقین کا ملا جلا ردعمل وزیر اعظم شہباز شریف نے پی ایس ایل 11 کے فائنل سمیت آخری تین میچوں کے لیے سٹیڈیمز میں شائقین کی موجودگی کی اجازت دی ہے۔