پاکستان وادی کیلاش یونیسکو کے ثقافتی ورثوں کی ابتدائی فہرست میں شامل یونیسکو کی ویب سائٹ پر اس حوالے سے درج ہے کہ کیلاش کی تین وادیاں بمبوریت، بیریر اور رمبور پہاڑی سلسلوں کے درمیان واقع ہونے کی وجہ سے اس کی ثقافت کو محفوظ کیا گیا ہے۔