کرکٹ حیدرآباد کنگزمین سے شکست، ملتان سلطانز کا پی ایس ایل سفر ختم پاکستان سپر لیگ 11 کے پہلے ایلیمنیٹر میچ میں حیدرآباد کنگزمین نے ملتان سلطانز کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔