معیشت زرمبادلہ ذخائر 3 ارب ڈالر سے 17 ارب ڈالر تک پہنچ گئے:سٹیٹ بینک مرکزی بینک کے گورنر نے بتایا کہ مالی سال 2026 کے ابتدائی نو ماہ کے دوران پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس میں رہا جبکہ مجموعی خسارہ صفر سے ایک فیصد کے درمیان محدود رہنے کا امکان ہے۔