نئی نسل لاہور: ایک ماہ میں 2500 سے زیادہ نوجوانوں نے نفسیاتی مدد کیوں لی؟ سیف سٹی اتھارٹی کے نیکسٹ جین سیفٹی پورٹل کے ذریعے نوجوان لڑکے اور لڑکیاں شناخت خفیہ رکھتے ہوئے نفسیاتی مدد حاصل کر رہے ہیں۔