ٹیکنالوجی ڈیپ فیک اشتہار، آن لائن فراڈ کا نیا طریقہ ایک کنزیومر گروپ نے خبردار کیا ہے کہ حقیقی نظر آنے والے ڈیپ فیک اشتہار لوگوں کو ’ٹھگوں کے رحم و کرم پر‘ چھوڑ رہے ہیں۔