نقطۂ نظر سوشل میڈیا تمباکو نوشی سے کہیں زیادہ خطرناک؟ ہم ٹیک کمپنیوں کو 24 گھنٹے نقصان دہ مواد براہ راست نوجوان ذہنوں میں انڈیلنے کی اجازت دے رہے ہیں۔