ایشیا چین۔شمالی کوریا سمٹ سے دونوں ملکوں کو کیا ملے گا؟ چینی صدر شی جن پنگ تقریباً سات سال میں پہلی بار شمالی کوریا کا دورہ کر رہے ہیں جو شمالی کوریائی رہنما کم جونگ کی جارحانہ پالیسی کے لیے سٹیج فراہم کرے گا۔